Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:7,TotalNo:4658


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
 سورۃ قل ھواللہ احد کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر
4658
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ وَالضَّحَّاکُ الْمَشْرِقِيُّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَصْحَابِهِ أَيَعْجِزُ أَحَدُکُمْ أَنْ يَقْرَأَ ثُلُثَ الْقُرْآنِ فِي لَيْلَةٍ فَشَقَّ ذَلِکَ عَلَيْهِمْ وَقَالُوا أَيُّنَا يُطِيقُ ذَلِکَ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَقَالَ اللَّهُ الْوَاحِدُ الصَّمَدُ ثُلُثُ الْقُرْآنِ قال الفربري سمعت اباجعفر محمد بن ابی حاطم والراک ابی عبد الله قال ابوعبد الله عن ابراهيم مرسل وعن الضحاک المشرکی مسند
عمربن حفص، اعمش، ابراہیم، ضحاک المشرقی، ابوسعید خدری رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے صحابہ کرام سے فرمایا کہ تم میں سے کوئی تہائی قرآن پڑھنے سے رات بھر میں عاجز ہوجاتا ہے، تو صحابہ کو یہ مشکل معلوم ہوا اور کہنے لگے کہ یا رسول ﷲ! اتنی طاقت کس میں ہے، آپ نے فرمایا سورۃ اخلاص جس میں ﷲ واحد الصمد کی صفات درج ہیں، تہائی قرآن کے برابر ہے، فریری کہتے کہ میں نے ابوجعفر محمد بن حاتم کاتب ابوعبد ﷲ (بخاری) سے سنا ہے، ابوعبد ﷲ کہتے تھے یہ حدیث ابراہیم سے مرسل ہے اور ضحاک مشرقی سے مسند کے طور پر بیان کی گئی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment