کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
دعوت ولیمہ قبول کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
4810
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ أَبِي مُوسَی عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فُکُّوا الْعَانِيَ وَأَجِيبُوا الدَّاعِيَ وَعُودُوا الْمَرِيضَ
مسدد، یحییٰ، سفیان، منصور، ابی وائل، حضرت ابوموسی کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا قیدیوں کو قید سےچھڑاؤ، لوگوں کی دعوت قبول کرو، بیماروں کی عیادت کرو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment