Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:136,TotalNo:4787


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
نکاح کے وقت شرطیں عائد کرنا درست نہیں۔
حدیث نمبر
4787
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَحَقُّ مَا أَوْفَيْتُمْ مِنْ الشُّرُوطِ أَنْ تُوفُوا بِهِ مَا اسْتَحْلَلْتُمْ بِهِ الْفُرُوجَ
ابوالید، ہشام بن عبدالملک، یزیدبن ابی حبیب، ابوالخیر، عقبہ کہتے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم پر سب شرطوں سے زیادہ نکاح کی شرطوں کو پورا کرنے کا حق ہے، جن کی وجہ سے تمہارے لئے ان کی شرمگاہیں حلال ہوئیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment