کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طلاق کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول کہ حاملہ عورتوں کی عدت وضع حمل (یعنی بچہ جننے) تک ہے
حدیث نمبر
4947
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ قَزَعَةَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ أَنَّ سُبَيْعَةَ الْأَسْلَمِيَّةَ نُفِسَتْ بَعْدَ وَفَاةِ زَوْجِهَا بِلَيَالٍ فَجَائَتْ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسْتَأْذَنَتْهُ أَنْ تَنْکِحَ فَأَذِنَ لَهَا فَنَکَحَتْ
یحییٰ بن قزعہ، مالک، ہشام بن عروہ، عروہ، مسور بن مخرمہ کہتے ہیں کہ سبیعہ اسلمیہ کو ان کے شوہر کے انتقال کے بعد حیض آیا تو وہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں نکاح کی اجازت لینے کے لئے حاضرہوئیں تو آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے ان کو نکاح کی اجازت دے دی اور انہوں نے نکاح کرلیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment