Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:39,TotalNo:4690


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
آواز گھما کر قرآن مجید تلاوت کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4690
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سُئِلَ أَنَسٌ کَيْفَ کَانَتْ قِرَائَةُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ کَانَتْ مَدًّا ثُمَّ قَرَأَ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ يَمُدُّ بِبِسْمِ اللَّهِ وَيَمُدُّ بِالرَّحْمَنِ وَيَمُدُّ بِالرَّحِيمِ
عمروبن عاصم، ہمام، قتادہ رضی ﷲ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں حضرت انس رضی ﷲ عنہ سے پوچھا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کی قرآت کس طرح تھی تو انہوں نے جواب دیا کہ آپ کھینچ کر پڑھتے تھے، پھر بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  پڑھ کر کہا کہ بِسْمِ اللَّهِ اور الرَّحْمَنِ اور الرَّحِيمِ کوکھینچ کر پڑھتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment