کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طلاق کا بیان
باب
لعان کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
4930
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَهْلٍ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا وَکَافِلُ الْيَتِيمِ فِي الْجَنَّةِ هَکَذَا وَأَشَارَ بِالسَّبَّابَةِ وَالْوُسْطَی وَفَرَّجَ بَيْنَهُمَا شَيْئًا
عمربن زرارہ، عبدالعزیز بن ابی حازم، ابوحازم، سہل کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا میں اور یتیم کی پرورش کرنے والا دونوں جنت میں اس طرح ہوں گے اور شہادت اور درمیان والی انگلی سے اشارہ فرمایا اور ان کے درمیان ذرا کشادگی رکھی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment