Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:109,TotalNo:4760


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
بیٹی یابہن کی کسی بزرگ سے شادی کردینےکی درخواست کرنےکا بیان
حدیث نمبر
4760
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ عِرَاکِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ زَيْنَبَ بِنْتَ أَبِي سَلَمَةَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ قَالَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّا قَدْ تَحَدَّثْنَا أَنَّکَ نَاکِحٌ دُرَّةَ بِنْتَ أَبِي سَلَمَةَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعَلَی أُمِّ سَلَمَةَ لَوْ لَمْ أَنْکِحْ أُمَّ سَلَمَةَ مَا حَلَّتْ لِي إِنَّ أَبَاهَا أَخِي مِنْ الرَّضَاعَةِ
قتیبہ، لیث، یزید بن ابی حبیب، عراک بن مالک رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ مجھ سے زینب بنت ابوسلمہ نے بیان کیا کہ ام حبیبہ رضی ﷲ عنہا نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم سے کہا، ہم نے سنا ہے آپ کا درہ بنت ابی سلمہ رضی ﷲ عنہا سے نکاح کرنے کا ارادہ ہے، آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم نے کہا، کیا ام سلمہ کے ہوتے ہوئے نکاح کر سکتا ہوں، اگر میں ام سلمہ سے نکاح نہ بھی کرتا، جب بھی وہ میرے واسطے حلال نہ ہوتی کیونکہ اسکا والد میرا دودھ شریک بھائی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment