کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
ایک بکری سے کم ولیمہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4808
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ صَفِيَّةَ عَنْ أُمِّهِ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ قَالَتْ أَوْلَمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی بَعْضِ نِسَائِهِ بِمُدَّيْنِ مِنْ شَعِيرٍ
محمد بن یوسف، سفیان، منصور بن صفیہ، صفیہ بنت شیبہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم بعض بیویوں کا ولیمہ چار سیر جو ہی میں کردیا تھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment