کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
بچوں کوقرآن شریف پڑھانے کا بیان
حدیث نمبر
4678
حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ إِنَّ الَّذِي تَدْعُونَهُ الْمُفَصَّلَ هُوَ الْمُحْكَمُ قَالَ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا ابْنُ عَشْرِ سِنِينَ وَقَدْ قَرَأْتُ الْمُحْكَمَ.
موسی بن اسماعیل، ابوعوانہ، ابوبشر، سعید بن جبیررضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ جن سورتوں کوتم مفصل کہتے ہو، وہ محکم ہیں، سعید کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی ﷲ عنہ نے فرمایا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کی وفات کے وقت دس برس کا تھا اور محکم سورتیں پڑھ چکا تھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment