Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:38,TotalNo:4689


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
الفاظ کھینچ کرتلاوت کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4689
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ عَنْ قِرَائَةِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ کَانَ يَمُدُّ مَدًّا
مسلم بن ابراہیم، جریر بن حازم، قتادہ رضی ﷲ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی ﷲ عنہ سے آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کی قرآت کا حال پوچھا تو آپ نے جواب دیا کہ آپ خوب کھینچ کر پڑھتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment