کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
سورۃ بقرہ یا سورۃ فلاں فلاں کہنے میں کوئی حرج نہ ہونے کا بیان
حدیث نمبر
4684
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ عَنْ عَلْقَمَةَ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْآيَتَانِ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ مَنْ قَرَأَ بِهِمَا فِي لَيْلَةٍ کَفَتَاهُ
عمران بن حفص، ابوحفص، اعمش، ابراہیم، علقمہ، عبدالرحمن بن یزید، ابومسعود انصاری رضی ﷲ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سورۃ بقرہ کی آخری دوآیتیں جو کوئی رات کو پڑھے گا، تو یہ اسے کافی ہوجائیں گی (ہر آسیب سے نجات دلائیں گی) -
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment