کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طلاق کا بیان
باب
لعان کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
4927
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ أَبُو حَازِمٍ سَمِعْتُهُ مِنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ صَاحِبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُعِثْتُ أَنَا وَالسَّاعَةَ کَهَذِهِ مِنْ هَذِهِ أَوْ کَهَاتَيْنِ وَقَرَنَ بَيْنَ السَّبَّابَةِ وَالْوُسْطَی
علی بن عبد ﷲ ، سفیان، ابوحازم، سہل بن سعد ساعدی، ایک صحابی کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا میں ایسے وقت میں بھیجا گیا ہوں کہ مجھ میں اور قیامت میں اتنا فاصلہ ہے اور آپ نے شہادت اور درمیان والی انگلی ملا کر اشارہ سے یہ بتلایا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment