Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:153,TotalNo:4804


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
ایک بکری ولیمہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4804
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ مَا أَوْلَمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی شَيْئٍ مِنْ نِسَائِهِ مَا أَوْلَمَ عَلَی زَيْنَبَ أَوْلَمَ بِشَاةٍ
سلیمان بن حرب، حماد، ثابت، حضرت انس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے حضرت زینب کے برابر کسی بیوی کا ولیمہ نہیں کھلایا، کیوں کہ ایک بکری کا ولیمہ کردیا تھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment