Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:60,TotalNo:4711


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
کئی شادیاں کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4711
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَطُوفُ عَلَی نِسَائِهِ فِي لَيْلَةٍ وَاحِدَةٍ وَلَهُ تِسْعُ نِسْوَةٍ و قَالَ لِي خَلِيفَةُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ أَنَسًا حَدَّثَهُمْ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
مسدد، یزید بن زریع، سعید، قتادہ، انس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم اپنی تمام بیویوں کے پاس رات میں دورہ فرماتے تھے اور آپ کی نو بیویاں تھیں، (بخاری کہتے ہیں) مجھ سے خلیفہ نے (جو میرا شیخ ہے) کہا ہم سے یزید بن زریع نے بروایت سعید، انہوں نے بروایت قتادہ، انہوں نے بروایت انس رضی ﷲ عنہ یہ حدیث بیان کی، جو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کی گئی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment