Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:104,TotalNo:4755


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح متعہ اخیر وقت میں منع کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4755
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي جَمْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ سُئِلَ عَنْ مُتْعَةِ النِّسَائِ فَرَخَّصَ فَقَالَ لَهُ مَوْلًی لَهُ إِنَّمَا ذَلِکَ فِي الْحَالِ الشَّدِيدِ وَفِي النِّسَائِ قِلَّةٌ أَوْ نَحْوَهُ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ نَعَمْ
محمد بن بشار، غندر، شعبہ، ابی حمزہ کہتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی ﷲ عنہ سے نکاح متعہ کامسئلہ پوچھا، تو انہوں نے اسے جائز بتایا، ان کے آزاد کئے ہوئے غلام نے کہا یہ تو جب تھا کہ سخت ضرورت ہوتی اور عورتیں کم ہوتیں، تو ابن عباس کہا، ہاں!



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment