Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:798,TotalNo:5449

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
صاف کی ہوئی اور بغیر صاف کی ہوئی کھال کے جوتوں کا بیان
حدیث نمبر
5449
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَلْبَسَ الْمُحْرِمُ ثَوْبًا مَصْبُوغًا بِزَعْفَرَانٍ أَوْ وَرْسٍ وَقَالَ مَنْ لَمْ يَجِدْ نَعْلَيْنِ فَلْيَلْبَسْ خُفَّيْنِ وَلْيَقْطَعْهُمَا أَسْفَلَ مِنْ الْکَعْبَيْنِ
عبد ﷲ بن یوسف، مالک، عبد ﷲ بن دینار، ابن عمر رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ محرم زعفران یا ورس سے رنگاہوا کپڑا پہننے اور فرمایا کہ جس شخص کے پاس جوتیاں نہ ہوں تو وہ موزے ٹخنوں کے نیچے سے کاٹ ڈالے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment