Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:726,TotalNo:5377

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طب کا بیان
باب
زہر پینے اور اس کا علاج کرنے اور جس چیز سے خوف ہواس کے دور کرنے کا بیان
حدیث نمبر
5377
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرٍ أَبُو بَکْرٍ أَخْبَرَنَا هَاشِمُ بْنُ هَاشِمٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَامِرُ بْنُ سَعْدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ اصْطَبَحَ بِسَبْعِ تَمَرَاتِ عَجْوَةٍ لَمْ يَضُرَّهُ ذَلِکَ الْيَوْمَ سَمٌّ وَلَا سِحْرٌ
محمد بن سلام ، احمدبن بشیر، ابوبکر، ہاشم بن ہاشم، عامر بن سعد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھالے اس دن نہ تو زہر اور نہ ہی جادو اس کو نقصان پہنچائے گا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment