صحیح بخاری
کتاب
قربانیوں کا بیان
باب
قربانی کے سنت ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر
5159
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلَاةِ فَإِنَّمَا ذَبَحَ لِنَفْسِهِ وَمَنْ ذَبَحَ بَعْدَ الصَّلَاةِ فَقَدْ تَمَّ نُسُکُهُ وَأَصَابَ سُنَّةَ الْمُسْلِمِينَ
مسدد، اسماعیل، ایوب، محمد، انس بن مالک، کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے نماز سے پہلے ذبح کیا تو اس نے اپنے واسطے کیا اور جس نے نماز کے بعد ذبح کیاتواس کی قربانی پوری ہو گئی اور اس نے مسلمانوں کی سنت کو پا لیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment