صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
قسی پہننے کا بیان۔
حدیث نمبر
5435
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَائِ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ نَهَانَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمَيَاثِرِ الْحُمْرِ وَالْقَسِّيِّ قال ابوعبد الله قول عاصم اکثر واصح في الميثرة
محمد بن مقاتل، عبد ﷲ ، سفیان، اشعث ابن ابی الشعشاء، معاویہ بن سوید مقرن، براء بن عازب رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے سرخ میثز اور قسی کے پہننے سے منع فرمایا ہے۔
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment