صحیح بخاری
کتاب
مشروبات کا بیان
باب
اس امر کا بیان کہ خمر وہ پینے کی چیز ہے جو عقل کو مخمور کردے
حدیث نمبر
5199
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي السَّفَرِ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ قَالَ الْخَمْرُ يُصْنَعُ مِنْ خَمْسَةٍ مِنْ الزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ وَالْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ وَالْعَسَلِ
حفص بن عمرو، شعبہ، عبدﷲ بن ابی سفر، شعبی، ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ، حضرت عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ شراب پانچ چیزوں سے بنائی جاتی ہے منقی، کھجور، گیہوں، جواور شہد-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment