Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:513,TotalNo:5164

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
قربانیوں کا بیان
باب
قربانی کا بیان اور یہ کہ قربانی کی جگہ عیدگاہ ہے
حدیث نمبر
5164
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَکْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ قَالَ کَانَ عَبْدُ اللَّهِ يَنْحَرُ فِي الْمَنْحَرِ قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي مَنْحَرَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
محمد بن ابی بکر مقدمی، خالد بن حارث، عبیدﷲ ، نافع کہتے ہیں کہ عبد ﷲ قربانی کرنے کی جگہ میں قربانی کیا کرتے تھے، عبیدﷲ نے بیان کیا یعنی نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے قربانی کرنے کی جگہ پرقربانی کرتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment