Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:503,TotalNo:5154

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
چہرہ پر داغ لگانے اور نشان کرنے کا بیان
حدیث نمبر
5154
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ حَنْظَلَةَ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ کَرِهَ أَنْ تُعْلَمَ الصُّورَةُ وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُضْرَبَ تَابَعَهُ قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا الْعَنْقَزِيُّ عَنْ حَنْظَلَةَ وَقَالَ تُضْرَبُ الصُّورَةُ
عبیدﷲ بن موسی، حنظلہ، سالم، ابن عمررضی ﷲ عنہ چہرے پر نشان لگانے کو مکروہ سمجھتے تھے، اور ابن عمر نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے (چہرے پر) مارنے سے منع فرمایاہے، قتیبہ نے بواسطہ عنقزی، حنظلہ اس کی متابعت میں روایت نقل کی ہے اور تضرب الصورۃ کے الفاظ روایت کئے ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment