Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:524,TotalNo:5175

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
قربانیوں کا بیان
باب
نماز سے پہلے اگر کوئی ذبح کرلے تو دوبارہ (قربانی) کرے
حدیث نمبر
5175
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ قَيْسٍ سَمِعْتُ جُنْدَبَ بْنَ سُفْيَانَ الْبَجَلِيَّ قَالَ شَهِدْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ فَقَالَ مَنْ ذَبَحَ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ فَلْيُعِدْ مَکَانَهَا أُخْرَی وَمَنْ لَمْ يَذْبَحْ فَلْيَذْبَحْ
آدم، شعبہ، اسود بن قیس، جندب بن سفیان، بجلی کہتے ہیں کہ میں نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں نحر کے دن حاضرہوا تو آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے نماز سے پہلے ذبح کیا تو اس کی جگہ پر دوسرا جانور قربانی کرے اور جس نے ذبح نہ کیا ہو تو وہ ذبح کرلے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment