صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
گوہ کا بیان
حدیث نمبر
5149
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الضَّبُّ لَسْتُ آکُلُهُ وَلَا أُحَرِّمُهُ
موسی بن اسماعیل، عبدا لعزیز بن مسلم، عبد ﷲ بن دینار، ابن عمر رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ گوہ کو نہ میں کھاتا ہوں اور نہ اس کو حرام قراردیتاہوں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment