صحیح بخاری
کتاب
مشروبات کا بیان
باب
دودھ پینے کا بیان۔
حدیث نمبر
5217
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا صَالِحٍ يَذْکُرُ أُرَاهُ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ جَائَ أَبُو حُمَيْدٍ رَجُلٌ مِنْ الْأَنْصَارِ مِنْ النَّقِيعِ بِإِنَائٍ مِنْ لَبَنٍ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَّا خَمَّرْتَهُ وَلَوْ أَنْ تَعْرُضَ عَلَيْهِ عُودًا وَحَدَّثَنِي أَبُو سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا
عمربن حفص، حفص، اعمش، ابوصالح، غالباجابر رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ ابوحمید جو کہ انصار ی شخص تھے، نقیع کے دوھ کا ایک برتن نبی پاک صلی ﷲ علیہ وسلم کے پاس لے کر آئے، تو نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا اس کو ڈھانپ کرکیوں نہیں لائے، اگرچہ ایک لکڑی ہی ہوتی، اس سے ڈھک لینا چاہئے تھا اور مجھ سے ابوسفیان نے، انہوں نے جابر رضی ﷲ عنہ سے اور جابر نے آپ صلی ﷲ علیہ وسلم سے اس کو روایت کیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment