Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:794,TotalNo:5445

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
سرخ کپڑوں کا بیان
حدیث نمبر
5445
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ سَمِعَ الْبَرَائَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرْبُوعًا وَقَدْ رَأَيْتُهُ فِي حُلَّةٍ حَمْرَائَ مَا رَأَيْتُ شَيْئًا أَحْسَنَ مِنْهُ
ابوالولید، شعبہ، ابواسحاق، حضرت براء کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم میانہ قد تھے، میں نے آپ کو سرخ حلہ پہنے ہوئے دیکھا، کوئی چیز آپ سے زیاد حسین مجھے نظرنہیں آئی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment