Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:742,TotalNo:5393

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
قمیص پہننے کا بیان۔
حدیث نمبر
5393
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَتَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أُبَيٍّ بَعْدَ مَا أُدْخِلَ قَبْرَهُ فَأَمَرَ بِهِ فَأُخْرِجَ وَوُضِعَ عَلَی رُکْبَتَيْهِ وَنَفَثَ عَلَيْهِ مِنْ رِيقِهِ وَأَلْبَسَهُ قَمِيصَهُ فَاللَّهُ أَعْلَمُ
عبد ﷲ بن محمد، ابن عیینہ، عمرو، جابر بن عبد ﷲ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم عبد ﷲ بن ابی کے پاس تشریف لائے جب کہ وہ قبر میں رکھا جا چکا تھا، تو اس کے نکالنے کا حکم دیا (جب وہ نکالا گیاتو) آپ نے اپنے دونوں گھٹنوں پر اس کو رکھا اور اس پر دم کیا اور اسے اپنی قمیص پہنائی- و ﷲ اعلم-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment