صحیح بخاری
کتاب
مشروبات کا بیان
باب
برتنوں اور ظروف کی ممانعت کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اجازت مرحمت فرمانے کا بیان
حدیث نمبر
5203
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي عِيَاضٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لَمَّا نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْأَسْقِيَةِ قِيلَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ کُلُّ النَّاسِ يَجِدُ سِقَائً فَرَخَّصَ لَهُمْ فِي الْجَرِّ غَيْرِ الْمُزَفَّتِ
علی بن عبد ﷲ ، سفیان، سلیمان بن ابی مسلم احول، مجاہد، ابوعیاض، عبد ﷲ بن عمر رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ جب نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے بعض برتنوں سے منع فرمایا تو کسی نے آپ سے عرض کیا کہ ہم میں سے ہر ایک شخص کے پاس مشک نہیں ہے، تو آپ نے ٹھلیا (ایسے گھڑے) کے استعمال کی اجازت دی جومزفت نہ ہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment