Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:734,TotalNo:5385

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جو تکبر کے سبب سے کپڑے گھسیٹتا ہوا چلے۔
حدیث نمبر
5385
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَنْظُرُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَی مَنْ جَرَّ إِزَارَهُ بَطَرًا
عبد ﷲ بن یوسف، مالک، ابوالزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ﷲ قیامت کے دن اس شخص کی طرف نظر نہیں کرے گا، جوا پنا ازار غرور کی وجہ سے گھسیٹ کر چلے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment