صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
منجمد یا پگھلے ہوئے گھی میں چوہا گرجانے کا بیان
حدیث نمبر
5153
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ قَالَتْ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ فَأْرَةٍ سَقَطَتْ فِي سَمْنٍ فَقَالَ أَلْقُوهَا وَمَا حَوْلَهَا وَکُلُوهُ
عبد العزیز بن عبدﷲ ، مالک، ابن شہاب، عبیدﷲ بن عبدﷲ ، ابن عباس، میمونہ رضی ﷲ عنہا کہتی ہیں کہ نبی پاک صلی ﷲ علیہ وسلم سے اس چوہے کے بارے میں پوچھا گیا جو گھی میں گر کر مرجائے تو آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس (چوہے) کو اور اس کے چاروں طرف (گھی کو) پھینک دو اور باقی (گھی) کو کھا لو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment