Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:752,TotalNo:5403

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
عماموں کا بیان۔
حدیث نمبر
5403
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ قَالَ أَخْبَرَنِي سَالِمٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَلْبَسُ الْمُحْرِمُ الْقَمِيصَ وَلَا الْعِمَامَةَ وَلَا السَّرَاوِيلَ وَلَا الْبُرْنُسَ وَلَا ثَوْبًا مَسَّهُ زَعْفَرَانٌ وَلَا وَرْسٌ وَلَا الْخُفَّيْنِ إِلَّا لِمَنْ لَمْ يَجِدْ النَّعْلَيْنِ فَإِنْ لَمْ يَجِدْهُمَا فَلْيَقْطَعْهُمَا أَسْفَلَ مِنْ الْکَعْبَيْنِ
علی بن عبد ﷲ ، سفیان، زہری، سالم اپنے والد سے وہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ محرم قمیص، عمامہ اور پائجامہ اور ٹوپی نہ پہنے اور نہ وہ کپڑا پہنے جو زعفران یاور س سے رنگا ہوا ہو، اور نہ ہی موزے پہنے، مگر وہ شخص جس کے پاس جوتے نہ ہوں (اس کو اجازت ہے) اگرجوتا نہ ہوتو ٹخنوں کے نیچے سے موزوں کو کاٹ لے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment