صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
مشک کا بیان
حدیث نمبر
5146
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ مَکْلُومٍ يُکْلَمُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِلَّا جَائَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَکَلْمُهُ يَدْمَی اللَّوْنُ لَوْنُ دَمٍ وَالرِّيحُ رِيحُ مِسْکٍ
مسدد، عبدالواحد، عمارہ بن قعقاع، ابوزرع بن عمرو بن جریر، ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ نے فرمایا کہ ﷲ کی راہ میں جو شخص زخمی کیا جاتا ہے وہ قیامت کے دن ﷲ تعالی کے پاس اس حال میں آئے گا کہ اس کے زخم سے خون ٹپکتا ہوگا، اس کارنگ تو خون جیسا ہوگا اور اس کی بو مشک جیسی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment