صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
خود پہننے کا بیان۔
حدیث نمبر
5405
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ مَکَّةَ عَامَ الْفَتْحِ وَعَلَی رَأْسِهِ الْمِغْفَرُ
ابوالولید، مالک، زہری، انس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم فتح مکہ کے سال مکہ میں داخل ہوئے تو اس وقت آپ سر پر خود پہنے ہوئے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment