صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
دھاری دار کناری دار چادروں اور شملہ کا بیان۔
حدیث نمبر
5411
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ تُوُفِّيَ سُجِّيَ بِبُرْدٍ حِبَرَةٍ
ابوالیمان، شعیب، زہری، ابوسلمہ بن عبدالرحمن بن عوف، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا زوجہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کہتی ہیں کہ جس وقت رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو اس وقت ان کو حبرہ (ایک چادر کانام ہے) چادر سے ڈھانکا گیا تھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment