صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
عورتوں کے ریشمی کپڑے پہننے کا بیان۔
حدیث نمبر
5439
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ أَنَّهُ رَأَی عَلَی أُمِّ کُلْثُومٍ عَلَيْهَا السَّلَام بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُرْدَ حَرِيرٍ سِيَرَائَ
ابوالیمان، شعیب، زہری، حضرت انس بن مالک رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے ام کلثوم بنت رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کو سرخ ریشمی چادر اوڑھے ہوئے دیکھا۔
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment