صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
صاف کی ہوئی اور بغیر صاف کی ہوئی کھال کے جوتوں کا بیان
حدیث نمبر
5447
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ سَعِيدٍ أَبِي مَسْلَمَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا أَکَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي نَعْلَيْهِ قَالَ نَعَمْ
سلیمان بن حرب، حماد، شعبہ، ابومسلمہ کہتے ہیں کہ میں نے انس رضی ﷲ عنہ سے پوچھا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم جوتیاں پہنے ہوئے نماز پڑھتے تھے، انہوں نے کہاہاں!
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment