Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:550,TotalNo:5201

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مشروبات کا بیان
باب
برتنوں اور ظروف کی ممانعت کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اجازت مرحمت فرمانے کا بیان
حدیث نمبر
5201
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الظُّرُوفِ فَقَالَتْ الْأَنْصَارُ إِنَّهُ لَا بُدَّ لَنَا مِنْهَا قَالَ فَلَا إِذًا وَقَالَ خَلِيفَةُ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ جَابِرٍ بِهَذَا
یوسف بن موسیٰ، محمد بن عبد ﷲ ، ابواحمدزبیری، سفیان، منصور، سالم، جابررضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے (بعض قسم کے برتنوں) کے استعمال سے منع فرمایا، لوگوں نے عرض کیا کہ ہمارے لئے تو اس کے سوا کوئی چارہ کار نہیں، تو آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پھراس صورت میں یہ ممانعت نہیں، اور خلیفہ نے کہا کہ ہم سے یحییٰ بن سعید نے بواسطہ سفیان، منصور، سالم بن ابی الجعد اس حدیث کو روایت کیا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment