صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
پائجاموں کا بیان
حدیث نمبر
5401
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ لَمْ يَجِدْ إِزَارًا فَلْيَلْبَسْ سَرَاوِيلَ وَمَنْ لَمْ يَجِدْ نَعْلَيْنِ فَلْيَلْبَسْ خُفَّيْنِ
ابو نعیم، سفیان، عمرو، جابر بن زید، حضرت ابن عباس رضی ﷲ عنہما کہتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص کے پاس ازار نہ ہو تو وہ پائجامہ پہنے اور جس کے پاس جوتے نہ ہوں تو وہ موزے پہنے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment