Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:549,TotalNo:5200

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مشروبات کا بیان
باب
برتنوں میں اور لکڑی کے پیالوں میں نبیذ بنانے کا بیان
حدیث نمبر
5200
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ قَالَ سَمِعْتُ سَهْلًا يَقُولُ أَتَی أَبُو أُسَيْدٍ السَّاعِدِيُّ فَدَعَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي عُرْسِهِ فَکَانَتْ امْرَأَتُهُ خَادِمَهُمْ وَهِيَ الْعَرُوسُ قَالَ أَتَدْرُونَ مَا سَقَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْقَعْتُ لَهُ تَمَرَاتٍ مِنْ اللَّيْلِ فِي تَوْرٍ
قتیبہ بن سعید، یعقوب بن عبد الرحمن، ابوحازم سے روایت کرتے انہوں نے بیان کیا کہ میں نے سہل کو کہتے ہوئے سنا کہ ابواسید ساعدی آئے او رآنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی ولیمہ کی دعوت کی تو ان کی بیوی نئی دلہن ان لوگوں کی خدمت کر رہی تھی انہوں نے کہا کہ کیا تم جانتے ہو کہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو کیا چیز پلائی ہے میں نے آپ کے لئے رات ہی کو ایک لکڑی کے پیالے میں چند کھجوریں بھگو دی تھیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment