Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:800,TotalNo:5451

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
پہلے دائیں جوتی پہنے
حدیث نمبر
5451
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي أَشْعَثُ بْنُ سُلَيْمٍ سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ التَّيَمُّنَ فِي طُهُورِهِ وَتَرَجُّلِهِ وَتَنَعُّلِهِ
حجاج بن منہال، شعبہ، اشعث بن سلیم، سلیم، مسروق، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا کہتی ہیں کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم وضو، کنگھی کرنے اور جوتی پہننے میں دائیں طرف سے شروع کرنے کو پسندفرماتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment