صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
خرگوش کا بیان
حدیث نمبر
5148
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَنْفَجْنَا أَرْنَبًا وَنَحْنُ بِمَرِّ الظَّهْرَانِ فَسَعَی الْقَوْمُ فَلَغِبُوا فَأَخَذْتُهَا فَجِئْتُ بِهَا إِلَی أَبِي طَلْحَةَ فَذَبَحَهَا فَبَعَثَ بِوَرِکَيْهَا أَوْ قَالَ بِفَخِذَيْهَا إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَبِلَهَا
ابوالولید، شعبہ، ہشام بن زید، انس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں ہم نے ایک خرگوش کو بھگایا، اس وقت ہم لوگ مر الظہران میں تھے، کچھ لوگ اس کے پیچھے دوڑے، لیکن تھک گئے، پھر میں نے اس کو پکڑا اور اس کو ابوطلحہ کے پاس لے کرآیا انہوں نے اس کو ذبح کیا اور اس کی دونوں رانیں یا اس کے دونوں کولہے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں بھیج دیئے، آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے ان کو قبول فرمالیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment