Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:729,TotalNo:5380

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کہہ دیجئے کہ کس نے اللہ کی زینت کو حرام کیا ہے۔
حدیث نمبر
5380
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ وَزَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ يُخْبِرُونَهُ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَنْظُرُ اللَّهُ إِلَی مَنْ جَرَّ ثَوْبَهُ خُيَلَائَ
اسماعیل، مالک، نافع وعبد ﷲ بن دینار وزیدبن اسلم حضرت ابن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ﷲ تعالیٰ اس کی طرف (قیامت کے دن) نظر نہیں کرے گاجو اپنا کپڑاغرور کے سبب سے زمین پر گھسیٹ کر چلے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment