Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1251,TotalNo:5902


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
صبح کو اٹھنے پر کیا پڑھے۔
حدیث نمبر
5902
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ بُشَيْرِ بْنِ کَعْبٍ عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَيِّدُ الِاسْتِغْفَارِ اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُکَ وَأَنَا عَلَی عَهْدِکَ وَوَعْدِکَ مَا اسْتَطَعْتُ أَبُوئُ لَکَ بِنِعْمَتِکَ عَلَيَّ وَأَبُوئُ لَکَ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ أَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ إِذَا قَالَ حِينَ يُمْسِي فَمَاتَ دَخَلَ الْجَنَّةَ أَوْ کَانَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ وَإِذَا قَالَ حِينَ يُصْبِحُ فَمَاتَ مِنْ يَوْمِهِ مِثْلَهُ
مسدد، یزید بن زریع، حسین عبد ﷲ بن بریدہ بشیر بن کعب، شداد بن اوس نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ نے فرمیا، کہ تمام استغفار کا سردار یہ ہے ﴿اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُکَ وَأَنَا عَلَی عَهْدِکَ وَوَعْدِکَ مَا اسْتَطَعْتُ أَبُوئُ لَکَ بِنِعْمَتِکَ عَلَيَّ وَأَبُوئُ لَکَ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ أَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ ﴾ جب کوئی شخص اس دعاء کو شام کے وقت پڑھے اور مرجائے، تو جنت میں داخل ہو گا، یا (فرمایا کہ) جنت والون میں سے ہوگا، اور جب صبح کے وقت پڑھے، اور اسی دن مرجائے، تو اسی طرح (وہ بھی جنت میں داخل) ہوگا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment