کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
اچھے طریقوں کا بیان۔
حدیث نمبر
5683
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُخَارِقٍ سَمِعْتُ طَارِقًا قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ إِنَّ أَحْسَنَ الْحَدِيثِ کِتَابُ اللَّهِ وَأَحْسَنَ الْهَدْيِ هَدْيُ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ابوالولید، شعبہ، مخارق، طارق، حضرت عبد ﷲ بن مسعود رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ بہتر گفتگو کتاب ﷲ ہے اور بہترین طورو طریق محمدصلی ﷲ علیہ وسلم کاطوروطریق ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment