کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
وبا اور تکلیف کو دعا دور کر دیتی ہے۔
حدیث نمبر
5950
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ حَبِّبْ إِلَيْنَا الْمَدِينَةَ کَمَا حَبَّبْتَ إِلَيْنَا مَکَّةَ أَوْ أَشَدَّ وَانْقُلْ حُمَّاهَا إِلَی الْجُحْفَةِ اللَّهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِي مُدِّنَا وَصَاعِنَا
محمد بن یوسف، سفیان، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں، کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، یا ﷲ ہمارے دلوں میں مدینہ کی محبت پیدا کر دے جیسا کہ تو نے مکہ کی محبت دی ہے، اور اس کے بخار جحفہ کی طرف منتقل کر دے، یا ﷲ ہمارے مدد اور صاع میں برکت عطا فرما-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment