کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
مشر کین پر بدعا کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5970
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بَعَثَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرِيَّةً يُقَالُ لَهُمْ الْقُرَّائُ فَأُصِيبُوا فَمَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَدَ عَلَی شَيْئٍ مَا وَجَدَ عَلَيْهِمْ فَقَنَتَ شَهْرًا فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ وَيَقُولُ إِنَّ عُصَيَّةَ عَصَوْا اللَّهَ وَرَسُولَهُ
حسن بن ربیع، ابوالاحوص، عاصم ، انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے ایک چھو ٹا سا دستہ بھیجا، ان لوگوں کو قراء کہا جاتا تھا، وہ لوگ قتل کردیئے گئے تو نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم اس قدر ملول ہے کہ اتنا ملول ہوتے ہوئے کسی واقعہ پر میں نے آپکو نہیں دیکھا تھا، چناچہ نماز فجر میں آپ ایک ماہ تک قنوت پڑھتے رہے، اور فرمایا کرتے تھے کہ عصیہ نے ﷲ اور اس کے رسول صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی نافرمانی کی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment