Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1033,TotalNo:5684


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
تکلیف پر صبر کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5684
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي الْأَعْمَشُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ عَنْ أَبِي مُوسَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ أَحَدٌ أَوْ لَيْسَ شَيْئٌ أَصْبَرَ عَلَی أَذًی سَمِعَهُ مِنْ اللَّهِ إِنَّهُمْ لَيَدْعُونَ لَهُ وَلَدًا وَإِنَّهُ لَيُعَافِيهِمْ وَيَرْزُقُهُمْ
مسدد، یحییٰ بن سعید، سفیان، اعمش، سعید بن جبیر، ابوعبدالرحمن، سلمی، حضرت ابوموسی رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ و سلم نے فرمایا کہ کوئی شخص تکلیف دینے والی بات سن کر ﷲ سے زیادہ صبر کرنے والانہیں ہے کہ لوگ اس کے لئے بیٹا بتاتے ہیں اور وہ انہیں معاف کردیتا ہے، اور انہیں رزق دیتا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment