کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
کیانبی صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ دوسروں پردرود بھیجاجاسکتا ہے۔
حدیث نمبر
5937
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ ابْنِ أَبِي أَوْفَی قَالَ کَانَ إِذَا أَتَی رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَدَقَتِهِ قَالَ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِ فَأَتَاهُ أَبِي بِصَدَقَتِهِ فَقَالَ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی آلِ أَبِي أَوْفَی
سلیمان بن حرب، شعبہ، عمرو بن مرہ، ابن ابی اوفی سے روایت کرتے ہیں کہ جب کوئی شخص نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے پاس صدقہ لے کر آتا تو آپ فرماتے ﴿ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِ﴾، چناچہ میرے والد جب صدقہ لے کر آپ کے پاس آئے تو آپ نے فرمایا کہ ﴿اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی آلِ أَبِي أَوْفَی﴾ ۔ اے ﷲ ابی اوفی کی اولاد پر رحمت فرما۔
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment