Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1249,TotalNo:5900


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
آدھی رات سے پہلے دعا کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5900
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْأَغَرِّ وَأَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَتَنَزَّلُ رَبُّنَا تَبَارَکَ وَتَعَالَی کُلَّ لَيْلَةٍ إِلَی السَّمَائِ الدُّنْيَا حِينَ يَبْقَی ثُلُثُ اللَّيْلِ الْآخِرُ يَقُولُ مَنْ يَدْعُونِي فَأَسْتَجِيبَ لَهُ مَنْ يَسْأَلُنِي فَأُعْطِيَهُ مَنْ يَسْتَغْفِرُنِي فَأَغْفِرَ لَهُ
عبدالعزیز بن عبد ﷲ ، مالک، ابن شہاب، ابوعبد ﷲ اغروابو سلمہ عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، ہمارا رب تبارک و تعالیٰ ہر رات کو آسمان دنیا پر اترتا ہے، جب کہ آخری تہائی رات باقی رہتی ہے، اور فرماتا ہے، کہ کون ہے، جو مجھ سے دعا مانکے، تو میں اس کی دعا قبول کروں، کون ہے، جو مجھے سے سوال کرے، تو میں اس کو دے دوں، اور کون ہے، جو مجھے سے بخشش چاہے، تو میں اس کو بخش دوں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment