کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
غصے سے پرہیز کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5701
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي السَّوَّارِ الْعَدَوِيِّ قَالَ سَمِعْتُ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحَيَائُ لَا يَأْتِي إِلَّا بِخَيْرٍ فَقَالَ بُشَيْرُ بْنُ کَعْبٍ مَکْتُوبٌ فِي الْحِکْمَةِ إِنَّ مِنْ الْحَيَائِ وَقَارًا وَإِنَّ مِنْ الْحَيَائِ سَکِينَةً فَقَالَ لَهُ عِمْرَانُ أُحَدِّثُکَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتُحَدِّثُنِي عَنْ صَحِيفَتِکَ
آدم، شعبہ، قتادہ، ابوالسوار عدوی، عمران بن حصین کہتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حیانیکی ہی لاتی ہے، بشیر بن کعب نے کہا کہ حکمت کی کتابوں میں لکھا ہواہے کہ حیا وقار کا سبب ہے اور حیا سکون قلب پیدا کرتی ہے، ان سے عمران نے کہا کہ میں تجھ سے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کی حدیث بیان کرتا ہوں اور تو مجھ سے اپنی کتابوں کی بات بیان کرتاہوں (حدیث کی موجودگی میں اس کی ضرورت نہیں) -
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment